🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ دُحُورًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
دُحُورًا
دُحُورًا وَلَهُمْ عَذَابٌ وَاصِبٌ [37-الصافات:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بھگانے کے لئے اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی وہاں سے) نکال دینے کو اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بھگانے کے لیے اور ان کے لیے ہمیشہ رہنے والا عذاب ہے۔