🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ ذُقْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
ذُقْ
ذُقْ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ [44-الدخان:49]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(اس سے کہا جائے گا) چکھتا جا تو تو بڑا ذی عزت اور بڑے اکرام واﻻ تھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اب) مزہ چکھ۔ تو بڑی عزت والا (اور) سردار ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
چکھ، بے شک تو ہی وہ شخص ہے جو بڑا زبردست، بہت باعزت ہے۔