🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ رِزْقَكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
رِزْقَكُمْ
وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ [56-الواقعة:82]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اپنے حصے میں یہی لیتے ہو کہ جھٹلاتے پھرو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تم اپنا حصہ یہ ٹھہراتے ہو کہ بے شک تم جھٹلاتے ہو۔