🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَفِيهُنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَفِيهُنَا
وَأَنَّهُ كَانَ يَقُولُ سَفِيهُنَا عَلَى اللَّهِ شَطَطًا [72-الجن:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور یہ کہ ہم میں کا بیوقوف اللہ کے بارے میں خلاف حق باتیں کہا کرتا تھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ کہ ہم میں سے بعض بےوقوف خدا کے بارے میں جھوٹ افتراء کرتا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور یہ کہ بات یہ ہے کہ ہمارا بے وقوف اللہ پر زیادتی کی بات کہتا تھا۔