🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَمِينٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَمِينٍ
فَرَاغَ إِلَى أَهْلِهِ فَجَاءَ بِعِجْلٍ سَمِينٍ [51-الذاريات:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر (چﭗ چاپ جلدی جلدی) اپنے گھر والوں کی طرف گئے اور ایک فربہ بچھڑے (کا گوشت) ﻻئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو اپنے گھر جا کر ایک (بھنا ہوا) موٹا بچھڑا لائے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس چپکے سے اپنے گھر والوں کی طرف گیا، پس (بھناہوا) موٹا تازہ بچھڑا لے آیا۔