🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَيِّئُهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَيِّئُهُ
كُلُّ ذَلِكَ كَانَ سَيِّئُهُ عِنْدَ رَبِّكَ مَكْرُوهًا [17-الإسراء:38]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان سب (عادتوں) کی برائی تیرے پروردگار کے نزدیک بہت ناپسند ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ سب کام، ان کا برا تیرے رب کے ہاں ہمیشہ سے ناپسندیدہ ہے۔