🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ شَاعِرٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
شَاعِرٍ
وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ قَلِيلًا مَا تُؤْمِنُونَ [69-الحاقة:41]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ کسی شاعر کا قول نہیں (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں۔ مگر تم لوگ بہت ہی کم ایمان لاتے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور یہ کسی شاعرکا قول نہیں، تم بہت کم ایمان لاتے ہو۔