🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ ضَبْحًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
ضَبْحًا
وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا [100-العاديات:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
قسم ہے ان ( گھوڑوں) کی جو پیٹ اور سینے سے آواز نکالتے ہوئے دوڑنے والے ہیں!