🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ غَفُورٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
غَفُورٍ
نُزُلًا مِنْ غَفُورٍ رَحِيمٍ [41-فصلت:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
غفور و رحیم (معبود) کی طرف سے یہ سب کچھ بطور مہمانی کے ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یہ) بخشنے والے مہربان کی طرف سے مہمانی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ بے حد بخشنے والے، نہایت مہربان کی طرف سے مہمانی ہے۔