🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَاسْجُدُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَاسْجُدُوا
فَاسْجُدُوا لِلَّهِ وَاعْبُدُوا [53-النجم:62]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اب اللہ کے سامنے سجدے کرو اور (اسی) کی عبادت کرو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو خدا کے آگے سجدہ کرو اور (اسی کی) عبادت کرو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اللہ کو سجدہ کرو اور (اس کی) بندگی کرو۔