🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَتَعْسًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَتَعْسًا
وَالَّذِينَ كَفَرُوا فَتَعْسًا لَهُمْ وَأَضَلَّ أَعْمَالَهُمْ [47-محمد:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جو لوگ کافر ہوئے انہیں ہلاکی ہو اللہ ان کے اعمال غارت کردے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو کافر ہیں ان کے لئے ہلاکت ہے۔ اور وہ ان کے اعمال کو برباد کر دے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جن لوگوں نے کفر کیا سو ان کے لیے ہلاکت ہے اور اس نے ان کے اعمال برباد کر دیے۔