🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَتَنَادَوْا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَتَنَادَوْا
فَتَنَادَوْا مُصْبِحِينَ [68-القلم:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اب صبح ہوتے ہی انہوں نے ایک دوسرے کو آوازیں دیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر انھوں نے صبح ہوتے ہی ایک دوسرے کو آواز دی۔