🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَنُزُلٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَنُزُلٌ
فَنُزُلٌ مِنْ حَمِيمٍ [56-الواقعة:93]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو کھولتے ہوئے گرم پانی کی مہمانی ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو (اس کے لئے) کھولتے پانی کی ضیافت ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اس کے لیے کھولتے ہوئے پانی کی مہمانی ہے۔