🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَيَأْتِيَهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَيَأْتِيَهُمْ
فَيَأْتِيَهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ [26-الشعراء:202]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس وه عذاب ان کو ناگہاں آجائے گا انہیں اس کا شعور بھی نہ ہو گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ ان پر ناگہاں آ واقع ہوگا اور انہیں خبر بھی نہ ہوگی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس وہ ان پر اچانک آپڑے اور وہ سوچتے بھی نہ ہوں۔