🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ قَدَّرُوهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
قَدَّرُوهَا
قَوَارِيرَ مِنْ فِضَّةٍ قَدَّرُوهَا تَقْدِيرًا [76-الإنسان:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
شیشے بھی چاندی کے جن کو (ساقی نے) اندازے سے ناپ رکھا ہوگا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور شیشے بھی چاندی کے جو ٹھیک اندازے کے مطابق بنائے گئے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ایسا شیشہ جو چاندی سے بنا ہو گا،انھوں نے ان کااندازہ رکھا ہے، خوب اندازہ رکھنا۔