🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ قَلِيلُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
قَلِيلُونَ
إِنَّ هَؤُلَاءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِيلُونَ [26-الشعراء:54]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ یقیناً یہ گروه بہت ہی کم تعداد میں ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اور کہا) کہ یہ لوگ تھوڑی سی جماعت ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ بے شک یہ لوگ تو ایک تھوڑی سی جماعت ہیں۔