🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَتَرَوُنَّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَتَرَوُنَّ
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ [102-التكاثر:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ یقینا تم ضرور جہنم کو دیکھو گے۔