🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَتَرَوُنَّهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَتَرَوُنَّهَا
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ [102-التكاثر:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر یقینا تم ضرور اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے۔