🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَحَسْرَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَحَسْرَةٌ
وَإِنَّهُ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكَافِرِينَ [69-الحاقة:50]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
نیز یہ کافروں کے لئے (موجب) حسرت ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک وہ یقینا کافروں کے لیے حسرت (کا باعث) ہے۔