🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَحَقُّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَحَقُّ
وَإِنَّهُ لَحَقُّ الْيَقِينِ [69-الحاقة:51]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کچھ شک نہیں کہ یہ برحق قابل یقین ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ وہ یقینا ثابت شدہ یقین ہے۔