🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَذَائِقُو کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَذَائِقُو
إِنَّكُمْ لَذَائِقُو الْعَذَابِ الْأَلِيمِ [37-الصافات:38]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً تم دردناک عذاب (کا مزه) چکھنے والے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بےشک تم تکلیف دینے والے عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ تم یقینا دردناک عذاب چکھنے والے ہو۔