🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَشَوْبًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَشَوْبًا
ثُمَّ إِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا مِنْ حَمِيمٍ [37-الصافات:67]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اس پر گرم جلتے جلتے پانی کی ملونی ہوگی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس (کھانے) کے ساتھ ان کو گرم پانی ملا کر دیا جائے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر بلا شبہ ان کے لیے اس پریقینا سخت گرم پانی کی آمیزش ہے۔