🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَمَحْجُوبُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَمَحْجُوبُونَ
كَلَّا إِنَّهُمْ عَنْ رَبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَمَحْجُوبُونَ [83-المطففين:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سےاوٹ میں رکھے جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز نہیں، بے شک وہ اس دن یقینا اپنے رب سے حجاب میں ہوں گے۔