🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لُبَدًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لُبَدًا
يَقُولُ أَهْلَكْتُ مَالًا لُبَدًا [90-البلد:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہتا (پھرتا) ہے کہ میں نے تو بہت کچھ مال خرچ کر ڈاﻻ

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہتا ہے کہ میں نے بہت سا مال برباد کیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہتا ہے میں نے ڈھیروں مال برباد کر ڈالا۔