🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لِعَمَلِكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِعَمَلِكُمْ
قَالَ إِنِّي لِعَمَلِكُمْ مِنَ الْقَالِينَ [26-الشعراء:168]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آپ نے فرمایا، میں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
لوط نے کہا کہ میں تمہارے کام کا سخت دشمن ہوں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس نے کہا بے شک میں تمھارے کام سے سخت دشمنی رکھنے والوں سے ہوں۔