🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَاؤُهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَاؤُهَا
أَوْ يُصْبِحَ مَاؤُهَا غَوْرًا فَلَنْ تَسْتَطِيعَ لَهُ طَلَبًا [18-الكهف:41]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یا اس کا پانی نیچے اتر جائے اور تیرے بس میں نہ رہے کہ تو اسے ڈھونڈ ﻻئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یا اس (کی نہر) کا پانی گہرا ہوجائے تو پھر تم اسے نہ لاسکو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا اس کا پانی گہرا ہو جائے، پھر تو اسے کبھی تلاش نہ کر سکے گا۔