🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَالِيَهْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَالِيَهْ
مَا أَغْنَى عَنِّي مَالِيَهْ [69-الحاقة:28]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
میرے مال نے بھی مجھے کچھ نفع نہ دیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
آج) میرا مال میرے کچھ بھی کام بھی نہ آیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
میرا مال میرے کسی کام نہ آیا۔