🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَسْغَبَةٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَسْغَبَةٍ
أَوْ إِطْعَامٌ فِي يَوْمٍ ذِي مَسْغَبَةٍ [90-البلد:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یا بھوک والے دن کھانا کھلانا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یا بھوک کے دن کھانا کھلانا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا کسی بھوک والے دن میں کھانا کھلانا ہے۔