🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَيِّتٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَيِّتٌ
إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ [39-الزمر:30]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اے پیغمبر) تم بھی مر جاؤ گے اور یہ بھی مر جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک تو مرنے والا ہے اور بے شک وہ بھی مرنے والے ہیں۔