🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مُذَكِّرٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُذَكِّرٌ
فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَنْتَ مُذَكِّرٌ [88-الغاشية:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو تم نصیحت کرتے رہو کہ تم نصیحت کرنے والے ہی ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس تو نصیحت کر، تو صرف نصیحت کرنے والا ہے۔