🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مُطَّلِعُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُطَّلِعُونَ
قَالَ هَلْ أَنْتُمْ مُطَّلِعُونَ [37-الصافات:54]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(پھر) کہے گا کہ بھلا تم (اسے) جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہے گا کیا تم جھانک کر دیکھنے والے ہو؟