🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نَبَأٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نَبَأٌ
قُلْ هُوَ نَبَأٌ عَظِيمٌ [38-ص:67]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آپ کہہ دیجئے کہ یہ بہت بڑی خبر ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہہ دو کہ یہ ایک بڑی (ہولناک چیز کی) خبر ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہہ دے وہ ایک بہت بڑی خبر ہے ۔