🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نَزْلَةً کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نَزْلَةً
وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى [53-النجم:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسے تو ایک مرتبہ اور بھی دیکھا تھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور انہوں نے اس کو ایک بار بھی دیکھا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
حالانکہ بلاشبہ یقینا اس نے اسے ایک اور بار اترتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔