🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نَظْرَةً کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نَظْرَةً
فَنَظَرَ نَظْرَةً فِي النُّجُومِ [37-الصافات:88]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اب ابراہیم (علیہ السلام) نے ایک نگاه ستاروں کی طرف اٹھائی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تب انہوں نے ستاروں کی طرف ایک نظر کی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس اس نے ستاروں میں ایک نگاہ ڈالی۔