🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نُذْرًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نُذْرًا
عُذْرًا أَوْ نُذْرًا [77-المرسلات:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو (وحی) الزام اتارنے یا آگاه کردینے کے لیے ہوتی ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
عذر کے لیے، یا ڈرانے کے لیے۔