🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نُكَذِّبُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نُكَذِّبُ
وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّينِ [74-المدثر:46]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم جزا کے دن کو جھٹلایا کرتے تھے۔