🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ هُودٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
هُودٌ
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ هُودٌ أَلَا تَتَّقُونَ [26-الشعراء:124]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جبکہ ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کہ کیا تم ڈرتے نہیں؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟