🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَأَقْنَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَأَقْنَى
وَأَنَّهُ هُوَ أَغْنَى وَأَقْنَى [53-النجم:48]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور مفلس کرتا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور یہ کہ اسی نے غنی کیا اور خزانہ بخشا۔