🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَأُلْقِيَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَأُلْقِيَ
وَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ [7-الأعراف:120]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور وه جو ساحر تھے سجده میں گر گئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یہ کیفیت دیکھ کر) جادوگر سجدے میں گر پڑے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جادو گر سجدے میں گرا دیے گئے۔