🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالتَّرَائِبِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالتَّرَائِبِ
يَخْرُجُ مِنْ بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ [86-الطارق:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو پیٹھ اور سینے کے درمیان سے نکلتا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو پیٹھ اور پسلیوں کے درمیان سے نکلتا ہے ۔