🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالتِّينِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالتِّينِ
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ [95-التين:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
انجیر کی قسم اور زیتون کی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
قسم ہے انجیر کی! اور زیتون کی!