🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالنَّجْمُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالنَّجْمُ
وَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ [55-الرحمن:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ستارے اور درخت دونوں سجده کرتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے تنے کے پودے اور درخت سجدہ کر رہے ہیں ۔