🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالْقَلَمِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالْقَلَمِ
ن وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ [68-القلم:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ن، قسم ہے قلم کی اور اس کی جو کچھ کہ وه (فرشتے) لکھتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ن۔ قسم ہے قلم کی! اور اس کی جو وہ لکھتے ہیں!