🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَتَسِيرُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَتَسِيرُ
وَتَسِيرُ الْجِبَالُ سَيْرًا [52-الطور:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور پہاڑ چلنے پھرنے لگیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور پہاڑ اُڑنے لگے اون ہو کر

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور پہاڑ چلیں گے، بہت چلنا۔