🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَرَأَيْتَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَرَأَيْتَ
وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا [110-النصر:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تو لوگوں کو دیکھے کہ وہ اللہ کے دین میں فوج در فوج داخل ہو رہے ہیں۔