🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَزَرَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَزَرَ
كَلَّا لَا وَزَرَ [75-القيامة:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہیں نہیں کوئی پناہ گاه نہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بےشک کہیں پناہ نہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز نہیں، پناہ کی جگہ کوئی نہیں۔