🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَسَبِّحُوهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَسَبِّحُوهُ
وَسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا [33-الأحزاب:42]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور صبح وشام اس کی پاکیزگی بیان کرو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور صبح اور شام اس کی پاکی بیان کرتے رہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس کی تسبیح کرو، پہلے پہر اور پچھلے پہر۔