🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَمَكَرْنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَمَكَرْنَا
وَمَكَرُوا مَكْرًا وَمَكَرْنَا مَكْرًا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ [27-النمل:50]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
انہوں نے مکر (خفیہ تدبیر) کیا اور ہم نے بھی اور وه اسے سمجھتے ہی نہ تھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور وہ ایک چال چلے اور ان کو کچھ خبر نہ ہوئی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور انھوں نے ایک چال چلی اور ہم نے بھی ایک چال چلی اور وہ سوچتے تک نہ تھے۔