🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَمِزَاجُهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَمِزَاجُهُ
وَمِزَاجُهُ مِنْ تَسْنِيمٍ [83-المطففين:27]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس میں تسنیم (کے پانی) کی آمیزش ہو گی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس کی ملاوٹ تسنیم سے ہو گی۔