🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَنَجِّنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَنَجِّنَا
وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ [10-يونس:86]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اپنی رحمت سے قوم کفار سے نجات بخش

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اپنی رحمت کے ساتھ ہمیں کافر لوگوں سے نجات دے۔